اردو
سندھ کو اب معاف کرو
یہ ہے دکھ صدیوں پراناسندھ کا اگر کوئی سمجھے تو۔محرومی کا دکھ برباد ی کا غم لٹنے کا غصہ جسے شاہ لطیف نے سسی کی زبان سے ادا کیا۔ آج کے اس ناراض سندھ کے غم و غصہ اور محرومی کو آواز دینے میں ترقی پسند تحریک کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔سندھ پر ترقی پسند تحریک کے اثرات کا جا ئزہ لینے بیٹھیں تو اس کی جڑیں سندھ کے سماج میں دور تک پھیلی نظر آتی ہیں۔یہ ایک طے شدہ حقیقت ہے کہ ترقی پسند تحریک کے سندھ میں شروع ہوتے ہی یہاں طبقاتی کشمکش کے عملی آغاز کے ساتھ ساتھ سندھ کے حقوق،زبان،ثقافت اور سندھ دھرتی سے جڑت کا ایک نیا جذبہ بھی بیدار ہوا۔ ...
مزید پڑھیں…